سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان میں اسٹار لنک سروسز سال 2025 کے اختتام تک دستیاب ہونے کا امکان اسٹار لنک سمیت چین کی فضائی انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے والی کمپنی کے لائسنس سے متعلق وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی کو آگاہی دی۔
پاکستان بائنانس کے بانی چانگ پینگ ژاؤ پاکستان کرپٹو کونسل کے اسٹریٹجک مشیر مقرر یہ پاکستان کیلئے ایک تاریخی لمحہ ہے، ہم دنیا کو واضح پیغام دے رہے ہیں کہ پاکستان جدت کے لیے تیار ہے، وفاقی وزیر خزانہ