دنیا 9 ماہ سے پھنسا امریکی خلابازوں کا جوڑا منگل کی شام واپس زمین پر آ جائے گا، ناسا ناسا کے خلاباز نک ہیگ اور روسی خلاباز الیگزینڈر گوربونوف بھی ڈریگن کیپسول پر واپس آئیں گے، اس سفر کو پیر کی شام سے براہ راست نشر کیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کا ریڈمی 14 ایس متعارف صارفین کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کمپنی نے سال 2024 میں متعارف کرائے گئے ریڈمی نوٹ 13 پرو کو نئے نام ریڈمی 14 ایس سے پیش کیا ہے، تاہم کمپنی نے اس حوالے سے کچھ نہیں کہا۔
دنیا امریکا: ٹرمپ کے بٹ کوائن ریزرو کو ’ڈیجیٹل فورٹ ناکس‘ کا نام دے دیا گیا بٹ کوائن ریزرو کو 2 لاکھ بٹ کوائنز کی مالی اعانت دی جائیگی، جن کی مالیت 17 ارب ڈالر ہے، جو امریکا میں مقدمات کے نتیجے میں ضبط کیے گئے تھے۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین
Muhammad Amir Rana کیا بی ایل اے کے خلاف جنگ میں چین پاکستان کو فوجی و مالی امداد فراہم کرے گا؟ محمد عامر رانا