سائنس و ٹیکنالوجی امریکی سپریم کورٹ آج ٹک ٹاک سے متعلق سماعت کرے گی ٹک ٹاک نے امریکا میں پابندی کے قانون کے خلاف دسمبر 2024 میں سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی، عدالت کہا تھا کہ کیس پر 10 جنوری کو سماعت ہوگی۔