سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک کا 19 جنوری کو امریکا میں ایپ بند کرنے کا عندیہ امریکی حکومت نے ٹک ٹاک کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کمپنی کو 19 جنوری تک ٹک ٹاک کو امریکا میں فروخت کرنے کا قانون بنا رکھا ہے۔