پاکستان قطر کے قریب زیر سمندر کیبل میں خرابی، انٹرنیٹ صارفین کو مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے، پی ٹی اے کیبل پاکستان کو بین الاقوامی انٹرنیٹ ٹریفک کے لیے جوڑنے والی 7 کیبلز میں سے ایک ہے، متعلقہ ٹیمیں خرابی دور کرنے کے لیے کوشاں ہیں، ترجمان
سائنس و ٹیکنالوجی ریڈمی کی ٹربو سیریز کا فون پیش سال نو کے موقع پر کمپنی کی جانب سے پیش کیے گئے فون کو طاقتور بیٹری اور بہترین کیمرا کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔