دنیا ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹک ٹاک کو امریکا میں بند نہ کرنے کا عندیہ نو منتخب امریکی صدر نے اعتراف کیا کہ صدارتی انتخابات کے دوران ٹک ٹاک پر انہیں اربوں بار دیکھا گیا، یہ بہت اچھا تجربہ تھا۔
پاکستان مالی سال 24-2023 میں ٹیلی کام کمپنیوں کو 177 لائسنس جاری کیے، پی ٹی اے لائسنس کے اجرا کا نظام آن لائن کردیا ہے، دور دراز علاقوں سے درخواست دینے والے آن لائن نظام سے مستفید ہوسکیں گے، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر