لائف اسٹائل ہانیہ عامر بھارتی پی آر پر وقت ضائع کر رہی ہیں، نادیہ خان خبریں ہیں کہ ہانیہ عامر ممکنہ طور پر دلجیت دوسانجھ کے ساتھ ’سردار جی تھری‘ میں مختصر کردار میں دکھائی دیں گی
لائف اسٹائل بنگلہ دیشی ماڈل سعودیہ سے تعلقات خراب کرنے کی کوشش کے الزام میں گرفتار سابق مس ارتھ بنگلہ دیش میگھنا عالم کو سعودی عرب کے سفیر پر الزامات لگانے کے الزام میں گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا۔
لائف اسٹائل کبھی نہ کبھی شادی ہوگی، پانچ بچوں کی خواہش ہے، سونیا حسین اداکار کی پہلی شادی 2012 میں ہوئی تھی جو جلد ہی طلاق پر ختم ہوئی تھی، انہوں نے پہلے 2023 میں دوسری شادی کا عندیہ بھی دیا تھا۔
لائف اسٹائل ہاروی وائنسٹن کے خلاف ’ریپ‘ مقدمے کا دوبارہ آغاز نیویارک کی عدالت نے اپریل 2024 میں ہاروی وائنسٹن کو ریپ کیس میں دی گئی 23 سال قید کی سزا کالعدم قرار دی تھی، جس پر ان کا دوبارہ ٹرائل ہو رہا ہے۔
لائف اسٹائل ’ابیر گلال‘ کا ’خدایا عشق‘ چھا گیا فواد خان اور وانی کپور کی آنے والی بولی وڈ فلم ’ابیر گلال‘ کو آئندہ ماہ 9 مئی کو ریلیز کیا جائے گا، فلم کے خلاف ہندو انتہاپسندوں نے دھمکیاں دے رکھی ہیں۔
لائف اسٹائل ہانیہ عامر کی اے آئی تصویر نہ پہچان پانے پر نعیمہ بٹ کو تنقید کا سامنا زیادہ تر سوشل میڈیا صارفین نے لکھا کہ نعیمہ بٹ ابھی تک ’کبھی میں، کبھی تم‘ کے کردار سے باہر نہیں نکلیں، وہ کہہ رہی ہیں کہ ہانیہ عامر کو نہیں جانتیں!