انہوں نے یہ شکوہ بھی کیا کہ شوبز سمیت میڈیا اور سوشل میڈیا کے لابی سسٹم نے انہیں نظر انداز کیا، مرکزی کردار ادا کرنے کے باوجود ان کی پذیرائی نہیں کی گئی۔
سیف علی خان کی جانب سے ہوٹل میں مبینہ حملہ کرکے دو افراد کو زخمی کرنے کے کیس میں اداکارہ کے بطور گواہ پیش نہ ہونے پر پہلے بھی وارنٹ جاری کیے جا چکے ہیں۔
انہوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان سیاسی کشیدگی پر محتاط انداز میں بات کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے فنکار 2016 سے ایک دوسرے کے ساتھ کام کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔