لائف اسٹائل سلمان خان کی ’سکندر‘ ریلیز سلمان خان نے فلم کے ٹریلر لاؤنچ کے موقع پر کہا تھا کہ ان کی فلم اچھی یا بری لیکن فلم 200 کروڑ روپے سے زائد کی کمائی کرے گی۔