لائف اسٹائل پاکستان دورہ کرنے والی جاپانی اداکارہ نے اسلام قبول کرلیا کائے اساکرا شوبز میں ’رائے لِل بلیک‘ کے نام سے مشہور ہیں اور وہ متعدد فحش ایپلی کیشنز پر بھی ماڈلنگ کرتی رہی ہیں۔
لائف اسٹائل بجلی کا بل کم کرنے کا وظیفہ پوچھے جانے کی ویڈیو وائرل رمضان شو میں مولوی صاحب کی جانب سے بجلی کا بل کم آنے کے بتائے گئے وظیفے کی ویڈیو وائرل ہوگئی اور اس پر لوگوں نے دلچسپ تبصرے بھی کیے۔
لائف اسٹائل پاکستان چھوڑ کر بھارت پہنچنے والی سیما حیدر کے ہاں بیٹی کی پیدائش سیما حیدر جولائی 2023 میں نیپال کے راستے بھارت پہنچی تھیں، جہاں انہوں نے اترپردیش کے نوجوان سچن کے ساتھ رہائش اختیار کی تھی۔
لائف اسٹائل ’تن من نیل و نیل‘ جیسے ڈرامے بناکر شعور اجاگر کرنا ہمارا فرض، سلطانہ صدیقی ’تن من نیل و نیل’ کے اختتام پر ایک قصبے میں رہنے والے خاندان کو مبینہ توہین مذہب کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہوتے دکھایا گیا تھا۔
لائف اسٹائل طعنے دیے گئے چھوٹے بھائی کی شادی ہوگئی، تمہاری کیوں نہیں ہو رہی؟ مایا علی بطور مسلمان ہمارا یقین ہے کہ ہماری قسمت میں ہر چیز پہلے ہی لکھ دی گئی ہے تو پھر لوگ شادی کے معاملے پر یقین کیوں نہیں کرتے؟ اداکارہ کا سوال
لائف اسٹائل دانش تیمور نے ’فی الحال عائزہ کے ساتھ ہوں‘ اور زائد شادیوں کے بیان پر معافی مانگ لی اداکار نے یقین دلانے کی کوشش کی کہ ان کے اور ان کی اہلیہ کے درمیان کوئی مسئلہ نہیں، دونوں خوش زندگی گزار رہے ہیں، ان کی مزید شادیاں کرنے کی کوئی نیت نہیں۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین