لائف اسٹائل زیبا بختیار نے تیسری بار شادی کیوں نہیں کی؟ اداکارہ نے سالوں بعد بتا دیا اداکارہ نے جولائی 2024 میں ایک انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ عدنان سمیع خان سے ان کی دوسری شادی تھی، ان کی پہلی شادی 19 برس میں قبل ہوگئی تھی۔
لائف اسٹائل لوگ سمجھتے ہیں مجھے والدین کی وجہ سے اداکاری کے مواقع ملے، احسن افضل خان جان ریمبو اور صاحبہ کے بیٹے احسن افضل خان نے کچھ عرصہ قبل اداکاری کا آغاز کیا تھا اور اب تک وہ نصف درجن کے قریب ڈراموں میں نظر آ چکے ہیں۔
لائف اسٹائل عامر خان کی گرل فرینڈ کے ساتھ ویڈیوز وائرل عامر خان نے گزشتہ ہفتے 14 مارچ کو اپنی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر گوری سپراٹ نامی خاتون سے تعلقات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں صحافیوں سے بھی ملوایا تھا۔
لائف اسٹائل صبور اور علی انصاری کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش دونوں نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ ان کے ہاں 18 مارچ کو بیٹی کی پیدائش ہوئی اور ساتھ ہی انہوں نے بیٹی کا نام بھی بتا دیا۔
لائف اسٹائل فی الحال عائزہ کے ساتھ ہوں، زائد شادیوں کے بیان پر دانش تیمور کی وضاحت اداکار نے بیوی عائزہ خان کی موجودگی میں چند دن قبل ٹی وی شو میں کہا تھا کہ انہیں چار شادیوں کی اجازت دی ہے، یہ الگ بات ہے کہ وہ شادی نہیں کر رہے اور فی الحال بیوی کے ساتھ ہیں۔
لائف اسٹائل فہد مصطفیٰ اور عثمان مختار کے ساتھ کام کرنے کے باوجود شادی نہیں ہو رہی، حریم فاروق جتنے سوالات شادی سے متعلق کیے جا رہے ہیں، اس حساب سے لگتا ہے کہ اب میری شادی ہو ہی جائے گی، اداکارہ
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین
Muhammad Amir Rana کیا بی ایل اے کے خلاف جنگ میں چین پاکستان کو فوجی و مالی امداد فراہم کرے گا؟ محمد عامر رانا