لائف اسٹائل دانش تیمور کو اہلیہ عائزہ خان کے سامنے شادیوں کے بیان پر تنقید کا سامنا شوہر کی جانب سے ایک سے زائد شادیوں کی بات کرنے پر عائزہ خان خاموشی سے سر ہلاتی دکھائی دیں لیکن ان کے چہرے پر افسردگی کو محسوس کیا گیا۔
لائف اسٹائل ارا خان کی والد عامر خان سے ملاقات کے وقت رونے کی ویڈیوز وائرل ارا خان کی جانب سے کار میں بیٹھنے کے دوران جذباتی ہونے کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوگئیں، جس پر صارفین نے تبصرے بھی کیے۔
لائف اسٹائل ’چھاوا‘ پر مسلمانوں کے خلاف نفرت بڑھانے کا الزام، ہندوؤں کا اورنگزیب کے مقبرے پر حملہ وکی کوشل کی فلم میں مغل بادشاہوں کو ہندووں پر ظلم کرتے دکھائے جانے پر لوگوں کی نفرت اورنگزیب کے خلاف بڑھی، وزیر اعلیٰ مہاراشٹر
لائف اسٹائل اب پردہ کرتی ہوں، زرنش خان کی پرانی تصاویر شیئر نہ کرنے کی اپیل زرنش خان نے 2013 میں شوبز کیریئر کا آغاز کیا اور ان کا آخری ڈراما 2022 میں نشر ہوا، کچھ عرصہ قبل انہوں نے حجاب کرنا شروع کیا تھا۔
لائف اسٹائل ایف آئی اے افسران کو بدنام کرنے کی نیت نہیں تھی، نادیہ حسین نادیہ حسین اپنے خلاف ایف آئی اے کی جانب سے تفتیش کیے جانے کے کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے کی کورٹ میں پیش ہوئیں، جہاں انہوں نے میڈیا سے بھی گفتگو کی۔
لائف اسٹائل مریم نفیس کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش دونوں نے انسٹاگرام پر نوزائیدہ بچے کے ہمراہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنے والدین بننے کی خوشخبری سنائی۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین