لائف اسٹائل فرشی شلوار کون پہن سکتا ہے اور کون نہیں؟ ڈیزائنر ایچ ایس وائے نے بتادیا ایچ ایس وائے سے قبل معروف ڈیزائنر ماریہ بی نے کہا تھا کہ فرشی شلوار 45 سال سے زائد العمر، بھاری بھر کم اور چھوٹے قد کی خواتین پر اچھی نہیں لگے گی۔
لائف اسٹائل شوہر سے علیحدگی ہوئی ہے، طلاق نہیں، سابق بیوی نہ لکھا جائے، اہلیہ اے آر رحمٰن اے آر رحمٰن کو سینے میں تکلیف کے باعث ہسپتال داخل کرائے جانے پر ان کی اہلیہ نے میڈیا کے لیے جاری بیان میں وضاحت کردی۔
لائف اسٹائل علیزے شاہ نے زرنش خان کو تین سال پرانے بیان پر بھی معاف کیوں نہیں کیا؟ زرنش خان نے علیزے شاہ سے فروری 2022 میں دیے گئے اپنے بیان پر معافی مانگی لیکن اداکارہ نے انہیں معاف نہ کرنے کا اعلان کردیا۔
لائف اسٹائل فہد مصطفیٰ کی کبریٰ خان اور گوہر رشید سے اگلے سال اولاد کی فرمائش فہد مصطفیٰ کی فرمائش پر کبریٰ خان نے شرماتے ہوئے پریشان نظر آنے کی اداکاری بھی کی، تاہم وہ ان کی بات پر مسکراتی رہیں۔
لائف اسٹائل نصیبو لال نے شوہر سے صلح کرلی، مقدمہ واپس نصیبو لال نے 14 مارچ کو لاہور کے تھانہ شاہدرہ ٹاؤن میں شوہر نوید حسین کے خلاف تشدد اور استحصال کرنے کا مقدمہ دائر کروایا تھا۔
لائف اسٹائل والدین اور چھوٹی بہن کے انتقال پر بات کرتے ہوئے ریمبو آبدیدہ ہوگئے ماضی کے دن پھر کبھی واپس نہیں آئیں گے، گزرا ہوا وقت اور بچپن لوٹ کر نہیں آنے والا، چھوٹی بہن بہت دور چلی گئی ہیں، اداکار
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین
Muhammad Amir Rana کیا بی ایل اے کے خلاف جنگ میں چین پاکستان کو فوجی و مالی امداد فراہم کرے گا؟ محمد عامر رانا