لائف اسٹائل کون سی خواتین ’فرشی شلوار‘ پہن سکتی ہیں، ماریہ بی نے بتا دیا فیشن اور لباس کا انتخاب کرنے سے قبل ہر خاتون کو اپنی جسامت اور جسمانی خدوخال کو نظر میں رکھنا چاہیے، فیشن ڈیزائنر
لائف اسٹائل ابراہیم علی خان اپنی ڈیبیو فلم کے تبصرے پر پاکستانی ناقد پر برہم پاکستانی ناقد نے سیف علی خان کے بیٹے کی ڈیبیو فلم پر تبصرہ کیا تو ابراہیم علی خان برا مان گئے، انہوں نے میسیج کرکے ناقد کو دھمکیاں دے دیں۔
لائف اسٹائل گلوکارہ نصیبو لال پر شوہر کا مبینہ تشدد، مقدمہ درج نصیبو لال نے لاہور کے تھانہ شاہدرہ ٹاؤن میں شوہر نوید حسین کے خلاف تشدد اور استحصال کرنے کا مقدمہ دائر کروایا۔
لائف اسٹائل فہد مصطفیٰ کی ’فرشی شلوار‘ پہن کر شو میں آنے کی ویڈیو وائرل فہد مصطفیٰ نے ’فرشی شلوار‘ پہننے کے متعدد فوائد بھی بتادیے، اداکار نے شلوار کو ہوادار بھی قرار دے دیا۔
لائف اسٹائل خیرات کے پیسوں کا معاملہ: تنقید کے بعد صحیفہ جبار نے ملازمہ کے ساتھ ویڈیو شیئر کردی اداکارہ نے ایک روز قبل بتایا تھا کہ انہوں نے ملازمہ کو 50 ہزار روپے خیرات میں دیے جو کہ ان کی ملازمہ نے دو دن میں ختم کردیے، جس پر اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
لائف اسٹائل ایمن خان شوبز میں واپسی پر تذبذب کا شکار ایمن خان کا آخری ڈراما ان کی شادی سے قبل 2018 میں ریلیز ہوا تھا، اس کے بعد گزشتہ سات سال سے انہیں ڈراموں میں نہیں دیکھا گیا۔