لائف اسٹائل دودی خان سے شادی کے لیے راضی ہوئی تو غدار کہا گیا، فتوے لگائے گئے، راکھی ساونت پاکستانی لڑکے سے میری شادی کی بھارتیوں کو آگ لگی، دودی خان بھارتیوں کی دھمکیوں اور ٹرولنگ سے ڈر گئے، اداکارہ
لائف اسٹائل تماشا بنانے کے بجائے امریکی خاتون کو واپس بھیجا جانا چاہیے، نادیہ حسین نادیہ حسین نے میڈیا سے بھی اپیل کی کہ اب وہ خاتون کو اتنی توجہ نہ دے، خاتون سے بات نہ کی جائے، اس کا تماشا بنانے کی ضرورت نہیں۔
لائف اسٹائل پاکستانی شیف مریم اشتیاق امریکی شو ’نیکسٹ لیول شیف‘ میں نظر آئیں گی اگر آپ اپنے سفر کا موازنہ دوسروں سے کریں گے تو کبھی آگے نہیں بڑھ پائیں گے، کسی اور کی کامیابیوں پر توجہ مرکوز کرنے سے آپ کا راستہ آسان نہیں ہو سکتا،شیف
لائف اسٹائل کیا صبور علی حمل سے ہیں؟ شوبز سوشل میڈیا پیجز کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کرکے دعویٰ کیا جا رہا ہے مذکورہ ویڈیو صبور علی کی گود بھرائی کی ہے۔
لائف اسٹائل امشا رحمٰن کی جعلی قابل اعتراض ویڈیوز بنانے والا ملزم گرفتار امشا رحمٰن کی مبینہ قابل اعتراض ویڈیوز نومبر 2024 میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔
لائف اسٹائل مثبت سوچ نے کینسر کے خلاف جنگ جیتنے میں مدد کی،اداکارہ فرح نادر مثبت سوچ صحت مند زندگی کی کنجی ہے، اگر آپ اپنی سوچ مثبت رکھیں گے تو اس کے اثرات صحت پر بھی پڑیں گے، سینئر اداکارہ
لائف اسٹائل ’بھلے‘ فیم علی گل ملاح کی لندن میں سیر سپاٹوں کی ویڈیو وائرل علی گل ملاح نے ’عشق مرشد‘ میں فضل بخش نامی مزاحیہ کردار ادا کیا تھا جو ڈرامے میں بار بار ’بھلے‘ کا ڈائیلاگ بولتے دکھائی دیتے ہیں۔
لائف اسٹائل علیزے شاہ کو ایک بار پھر بولڈ ویڈیوز پر تنقید کا سامنا اداکارہ کی ویڈیو وائرل ہوگئی اور سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ان پر فحاشی پھیلانے کا الزام بھی عائد کیا۔