خاتون نے بتایا کہ جعلی براڈ پٹ کے اکاؤنٹ سے انہیں بتایا گیا کہ اداکار کو گردے کے ٹرانسپلانٹ کے لیے مالی امداد کی ضرورت ہے جس پر انہوں نے اپنی جمع پونجی بھیج دی۔
میں نے ایک فلم میں کام کیا، جو ریلیز نہ ہوسکی، جو توقعات فلم سے لگا رکھی تھیں وہ ’کبھی میں کبھی تم‘ نے پوری کردیں اور ان کی مقبولیت میں اضافہ ہوا، اداکار