لائف اسٹائل ابھی شادی کا ارادہ نہیں، آزادی کے مزے لے رہی ہوں، نوال سعید ماضی میں رومانوی ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران نہ صرف مجھے بلکہ ساتھی اداکار کو بھی مجھ سے محبت ہوگئی تھی، اداکارہ
لائف اسٹائل خوبصورتی کے مقابلے مس یونیورس پاکستان میں حصہ لیا تھا، زینب رضا میرا خاندان مذہبی خیالات کا ہے، تاہم انتہائی تنگ نظر نہیں، میری ماڈلنگ پر اعتراض اٹھا تھا لیکن بعد میں گھر والے مان گئے، اداکارہ
لائف اسٹائل کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی سے متعلق بڑا دعویٰ گزشتہ برس گوہر رشید نے ایک انٹرویو میں جلد شادی کا عندیہ دیا تھا، جس کے بعد حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام پر مبہم ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے شادی کے ہیش ٹیگز استعمال کیے۔
لائف اسٹائل متعدد ڈراموں اور ٹیلی فلمز کی کہانیاں لکھ چکی، جویریہ سعود اداکارہ نے مزاحیہ انداز میں ڈراما لکھاریوں پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ لکھاری دماغ استعمال نہیں کرتے جب کہ انہیں دماغ کا درست استعمال آتا ہے۔
لائف اسٹائل جونی لیور اداکار عمران اشرف کے معترف عمران اشرف نے جونی لیور کا اپنے لیے ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے بولی وڈ کامیڈین کی جانب سے تعریفی کلمات کو اپنے لیے سب سے بڑا ایوارڈ قرار دیا۔
لائف اسٹائل خلیل الرحمٰن قمر کا نام سننا چاہتی ہوں نہ کبھی ان کے ساتھ کام کروں گی، نادیہ افگن اداکارہ نے نے ڈراما ساز سے ہونے والی اپنی برسوں پہلی ملاقات کا قصہ سناتے ہوئے انہیں بدتمیز بھی قرار دیا۔