کیریئر کے آغاز میں آسٹریلیا سے پاکستان آنے کے بعد جب ایک فلم پریمیئر میں شرکت کی تو کسی نے نامناسب انداز میں تصاویر کھینچ کر وائرل کردی تھیں، اداکارہ
دہلی، ممبئی، آگرا، راجستھان اور امرتسر سمیت دیگر شہر گھومنے میں کافی مزہ آیا، وہاں سیاحت کا تجربہ بالکل مختلف تھا، وہاں جاکے ایسا لگا کہ اپنے ہی ملک میں آیا ہوں، اداکار
تمنا بھاٹیہ کا شمار بھارت کی اس وقت کی مقبول ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے، وہ بولی وڈ کے علاوہ تامل، تیلگو اور ملیالم زبان کی فلموں میں بھی کام کرتی دکھائی دیتی ہیں۔