لائف اسٹائل نیلم منیر نے نکاح کی تصاویر شیئر کردیں نیلم منیر نے ایک روز قبل ہی کراچی کے سیاحتی مقامات پر مایوں کے فوٹوشوٹ کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے اپنی شادی کی تقریبات کے شروع ہونے کی بھی تصدیق کی تھی۔
لائف اسٹائل والد کے انتقال پر بات کرنے کے دوران آمنہ الیاس جذباتی ہوگئیں والد کم عمری میں انتقال کر گئے تھے، ان کے انتقال کو 20 سال تک کا عرصہ گزر چکا ہے، گھر میں مرد نہ ہونے کی وجہ سے مشکلات دیکھیں، اداکارہ
لائف اسٹائل بیٹی نے دوسری شادی کے لیے حوصلہ افزائی کی، دانیا انور پہلی شادی 19 سال کی عمر میں ہوگئی تھی، جو 6 سال تک چلی، پہلے شوہر نشے کے عادی تھی، اداکارہ
لائف اسٹائل خاندان کی پسند سے شادی کی، 21 دن تقریبات چلی تھیں، سعود کا انکشاف سعود، ان کے اہل خانہ اور ان کے دوستوں نے تین چکر لگائے اور تیسرے چکر میں رشتہ طے کرکے گئے، 8 ماہ بعد شادی ہوئی جو 21 دن تک چلی، جویریہ سعود
لائف اسٹائل یشما گل کی بہن کی شادی، ہانیہ عامر، کومل میر اور دنانیر مبین کا رقص یشما گل نے 2 جنوری کو بہن اروبا کے نکاح اور شادی کی دوسری تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر انسٹاگرام اسٹوریز میں شیئر کیں۔
لائف اسٹائل اداکارہ نرگس اور شوہر کے درمیان صلح ہوگئی نرگس اور ان کے شوہر کی جانب سے لاہور کی مقامی عدالت میں صلح نامہ جمع کرادیا گیا۔