لائف اسٹائل قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین کی گلوکاری کے چرچے کرکٹر نے بھائی کی شادی کے دوران گانا گا کر فینز کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کیا، فاسٹ باؤلر اس سے قبل بھی گلوگاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔
لائف اسٹائل نیلم منیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز نیلم منیر نے اپنے مایوں کی تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتے ہوئے تصدیق کی کہ ان کی شادی کی تقریبات کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔
لائف اسٹائل غیر ذمہ دار والد کے ذکر پر علیزہ سلطان کو تنقید کا سامنا جہاں سوشل میڈیا صارفین نے ان کی تعریفیں کیں، وہیں بعض لوگوں نے ان پر تنقید کرتے ہوئے ان کے تبصرے کو توجہ حاصل کرنے کا بہانہ بھی قرار دیا۔
لائف اسٹائل جوانی میں میرے بھی افیئرز رہے، عفت عمر کا انکشاف خواتین کی آزادی اور خود مختاری اس وقت ہی ممکن ہے جب پارلیمنٹ سمیت حکومت اور فیصلہ سازی میں خواتین کی اکثریت ہوگی، اداکارہ
لائف اسٹائل دو طرفہ محبت ہوجانے پر شادی کرلینی چاہیے، میرب علی کچھ عرصہ قبل میں نے اپنے گھر میں جنات کی موجودگی سے متعلق جو ویڈیو بنائی تھی، وہ حقیقی تھی، میرے گھر میں واقعی جنات یا نظر نہ آنے والی مخلوقات کا سایہ ہے، اداکارہ
لائف اسٹائل ندا یاسر کی جانب سے میری منگنی کی بات کے بعد رشتے آنا بند ہوگئے، اسامہ خان میں نے کبھی ایسا نہیں کہا کہ خود سے 15 سال کم عمر لڑکی سے شادی کروں گا، اگر لڑکی 22 سال کی بھی ہوگی تو مجھ سے 10 سال کم عمر ہوگی، اداکار
لائف اسٹائل والدہ بوائے فرینڈ سے میری شادی کے لیے رضامند نہیں تھیں، منال خان بوائے فرینڈ سے شادی کے لیے والد کی حمایت تھی لیکن وہ جلد انتقال کر گئے تھے، والدہ احسن محسن سے شادی کے لیے رضامند نہیں تھیں، اداکارہ