لائف اسٹائل بشریٰ انصاری اور جاوید شیخ نے شادی کیوں نہیں کی؟ دونوں کی دوستی تقریبا چار دہائیوں سے ہے اور دونوں کے درمیان انتہائی قریبی روابط بھی رہے ہیں، وہ ڈراموں میں میاں اور بیوی کے کردار بھی ادا کر چکے ہیں۔
لائف اسٹائل پاکستانی اور بھارتی بچھڑے کزن ہیں، ہانیہ عامر سال 2024 میرے لیے بہت اہمیت کا حامل رہا، مجھے توقعات سے بڑھ کر محبت اور خوشیاں ملیں، لوگوں نے پسند کیا اور سراہا، اداکارہ
لائف اسٹائل دعویٰ کیا گیا کہ چالیس سال کی ہوں، نادیہ خان اداکارہ نے عمر پر طعنے دینے والے افراد کے بارے میں ویڈیو شیئر کی، جس میں انہیں پہلے میک اپ کے بغیر اور میک اپ کرنے کے بعد بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
لائف اسٹائل جاپانی اداکارہ کی لاہور میں سیر سپاٹوں کی ویڈیوز وائرل کائے اساکرا کی جانب سے بادشاہی مسجد کی سیر کرنےکے بعد سوشل میڈیا پر یہ افواہیں بھی پھیلنے لگیں کہ جاپانی اداکارہ دائرہ اسلام میں داخل ہونے جا رہی ہیں۔
لائف اسٹائل ابھی تک کوئی رشتہ نہیں آیا، کوئی رابطہ بھی نہیں کر رہا، یشما گل عام لوگوں میں یہ تاثر ہوتا ہے کہ ملازمت پیشہ خواتین اور خصوصی طور پر اداکاراؤں کو شادی کی ضرورت نہیں ہوتی جو کہ غلط خیال ہے، اداکارہ
لائف اسٹائل کافی عرصے تک عوام ہمیں ایک ہی لڑکی سمجھتے تھے، ایمن اور منال خان والد کو اداکاری کا شوق تھا لیکن وہ خود اداکار نہ بن پائے، اس لیے انہوں نے بیٹیوں کو اداکاری کی اجازت دی، ایمن اور منال خان