لائف اسٹائل فلم ساز ناصر ادیب کے ماضی کی مقبول ہیروئن نیلی سے متعلق حیران کن انکشافات نیلی نے 1980 کی دہائی سے 2000 کے اختتام درجنوں فلمیں کیں ، میری ہوئی نیلی کی تمام فلمیں سپر ہٹ ثابت ہوئیں، فلم ساز
لائف اسٹائل حافظ قرآن ہوں، بلال سعید کا انکشاف میرا پہلا میوزک ایلبم 2012 میں ریلیز ہوا، حیران کن طور پر ایلبم کے وہ گانے مقبول ہوئے، جنہیں ایلبم میں شامل ہی نہیں کرنا چاہتا تھا، گلوکار
لائف اسٹائل ڈانس ویڈیو کی تشہیر، علیزے شاہ نے تمام انسٹاگرام پوسٹس حذف کردیں گانے کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، جہاں صارفین نے علیزے شاہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کے لیے نامناسب زبان کا بھی استعمال کیا۔
لائف اسٹائل لاہور کی شوبز انڈسٹری میں پروفیشنل ازم کی کمی ہے، بشریٰ انصاری فردوس جمال جیسے اور کوئی اداکار نہیں، انہیں بات کرتے وقت خیال رکھنا چاہیے، عائشہ جہانزیب خود اپنے شوز میں دوسروں کے رازوں پر بات کرتی رہی ہیں، اداکارہ
پاکستان انور مقصود نے پاک بحریہ سے معافی مانگ لی، اپنے ’اغوا‘ کی خبروں کی تردید دو روز سے میرے گھر نہ صرف ملک بھر سے بلکہ بیرون ممالک سے بھی فون آ رہے ہیں، سوشل میڈیا بھی ایسی خبروں سے بھرا پڑا ہوا ہے کہ انور مقصود کو نیوی والوں نے اٹھا لیا، ڈراما ساز
لائف اسٹائل فردوس جمال سے متعلق ماہرہ خان کے بیان کی ویڈیو وائرل ماضی میں فردوس جمال اداکارہ ماہرہ خان کے حوالے سے متعدد بیان دے چکے ہیں، وہ انہیں عمر رسیدہ اداکارہ بھی قرار دے چکے ہیں۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: شاہینوں کو پروٹیز کے دیس میں بڑے چیلنج کا سامنا مشتاق احمد سبحانی