لائف اسٹائل حرام سے بہتر ہے کہ مرد چار شادیاں کرے، حرا سومرو اگر کسی مرد کے پاس استطاعت ہے، وہ سب کے ساتھ انصاف بھی کریں گے تو وہ بلاشک چار شادیاں کرے، اداکارہ
لائف اسٹائل سعودی عرب میں پرفارمنس کرنے سے انکار کی بات نہیں کی، عاطف اسلم سوشل میڈیا پر خبریں وائرل تھیں کہ عاطف اسلم نے مقدس مقامات کی وجہ سے سعودی عرب میں پرفارمنس کرنے سے انکار کردیا۔
لائف اسٹائل بولی وڈ اداکاروں کے ساتھ ملاقات کے وقت سعود کو مداحوں نے گھیر لیا تھا، جویریہ سعود ہمارے بیٹے کو بھارتی اداکار ورون دھون بہت پسند ہے، اس لیے ان کی ضد پر انہیں اداکار سے دبئی میں ملوانے گئے، جہاں شوہر کو مداحوں نے گھیر لیا تھا، اداکارہ
لائف اسٹائل پہلی بار شہزاد رائے کی اپنی عمر پر کھل کر گفتگو میں نے پہلی بار محض 13 برس کی عمر میں گٹار بجانا شروع کیا، والدہ نے گٹار خرید کر دیا تھا، گٹار بجانے پر اسکول میں بہت مار پڑتی رہی، گلوکار
لائف اسٹائل سرحد نہ ہوتی تو ہمارے اداکار بھارت میں زیادہ مقبول ہوتے، بشریٰ انصاری ’کبھی میں کبھی تم‘ کے حوالے سے یوٹیوب پر مختصر ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر بات کی۔
لائف اسٹائل پاکستان کی 10 سال میں ریلیز ہونے والی فلموں کی کمائی ’دنگل‘ جتنی نہیں، عدنان شاہ ٹیپو پاکستانی فلم انڈسٹری کو ہولی وڈ یا بولی وڈ سے ملانا یا ان سے موازنہ کرنا ہی غلط ہے، باقی دونوں انڈسٹریز ہماری انڈسٹری سے بڑی اور اچھی ہیں، اداکار
لائف اسٹائل سقوط ڈھاکا کا نقصان ہوا، آپ پاکستان میں رہ گئیں، ہانیہ عامر سے بنگالی مداح کا شکوہ ہانیہ عامر سے بنگالی مداح کی جانب سے شکوہ کیے جانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس میں بنگالی مداح نے سقوط ڈھاکا پر اظہار افسوس کیا۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: شاہینوں کو پروٹیز کے دیس میں بڑے چیلنج کا سامنا مشتاق احمد سبحانی