لائف اسٹائل اسلحے کی مدد سے اپنے اغوا کی کوشش ناکام بنائی، اریج چوہدری اپنی حفاظت کے لیےلائسنس یافتہ اسلحہ اور حفاظت کی دوسری چیزیں ہمیشہ اپنے ساتھ رکھتی ہوں، اس وقت بھی میرے پاس اسلحہ موجود تھا، اداکارہ
لائف اسٹائل مزہ ہوگا، یہی سمجھ کر 18 سال کی عمر میں شادی کی، آمنہ ملک شادی کے بعد ہی معلوم ہوا کہ سسرالیوں کی ذمہ داریاں کیا ہوتی ہیں، دوسرے گھر جاکر کیا کا کام کرنا پڑتا ہے اور کس قدر ذمہ دار ہونا پڑتا ہے، اداکارہ
لائف اسٹائل ضد میں 20 سال کی عمر میں پہلی شادی کا غلط فیصلہ کیا، نادیہ خان اداکارہ کی پہلی شادی 1990 کی دہائی میں ہوئی، انہیں پہلی شادی سے جواں سالہ بیٹی اور 15 سال کا بیٹا بھی ہے۔
لائف اسٹائل شاہ رخ خان کو فلمی انداز میں قتل کی دھمکی پولیس نے دھمکی دینے والے ملزم کو گرفتار کیا تو ملزم نے بتایا کہ ان کا فون چھن گیا تھا۔
لائف اسٹائل میرے کردار پر لوگوں کو ترس آیا، ’نتاشا‘ کے ہمپٹی ڈمپٹی فہام عثمان فہام عثمان نے 'کبھی میں کبھی تم' میں امیر لیکن ایک ایسے شوہر کا کردار ادا کیا جو ہر وقت کھانے، پینے میں مگن رہتا ہے۔
لائف اسٹائل فہد مصطفیٰ کو بریانی کا ٹھیلا نہیں لگا کر دے رہا تھا، والد صلاح الدین تنیو فہد مصطفیٰ نے ایک سال قبل محب مرزا کے شو میں ایک سوال پر بتایا تھا کہ اگر وہ اداکار نہ بنتے تو وہ والد کی فرمائش پر بریانی بیچ رہے ہوتے۔
لائف اسٹائل ماہرہ خان کو برطانوی پارلیمنٹ نے ایوارڈ سے نواز دیا برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے سپر اسٹار اداکارہ کو ان کی عالمی سینما میں خدمات اور ثقافتی سفیر کے طور پر اہم کردار ادا کرنے کی وجہ سے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: شاہینوں کو پروٹیز کے دیس میں بڑے چیلنج کا سامنا مشتاق احمد سبحانی