لائف اسٹائل جس یونیورسٹی میں پڑھتی ہوں، وہاں کے سب لوگ خوش ہیں، سیدہ طوبیٰ انور شوٹنگز اور اداکاری کی وجہ سے زیادہ تر یونیورسٹی جانے کا وقت نہیں ملتا، تاہم اس باوجود وقت نکال کر وہاں جاتی ہوں، اداکارہ
لائف اسٹائل دونوں بچوں کی پیدائش آئی وی ایف کے ذریعے ہوئی، وینا ملک کا انکشاف آئی وی ایف کے علاج کے ذریعے بانجھ پن کے مسائل سے دوچار خواتین کے انڈوں اور مرد حضرات کے اسپرم کو ادویات کے ذریعے ملایا جاتا ہے۔
لائف اسٹائل ’بدو بدی‘ کا مذاق اڑانے پر دکھ ہے، اداکارہ ممتاز 'بدو بدی' گانے کی وجہ سے ہی فلم کامیاب ہوئی تھی اور فلم گانے کی وجہ سے کافی عرصے تک سینماؤں میں دکھائی جاتی رہی، مقبول اداکارہ
لائف اسٹائل ’کبھی میں کبھی تم‘ کے خوشگوار اختتام سے مداح خوش ڈرامے کی آخری قسط 5 نومبر کو ٹی وی چینل سمیت سینماؤں میں دکھائی گئی جب کہ یوٹیوب پر بھی اس کی آخری قسط کو براہ راست دکھایا گیا۔
لائف اسٹائل ریما خان نے بھی امریکا میں ووٹ کاسٹ کیا ریما خان نے انسٹاگرام پوسٹ میں شوہر ڈاکٹر طارق کے ہمراہ الیکشن بوتھ کے باہر کھچوائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: شاہینوں کو پروٹیز کے دیس میں بڑے چیلنج کا سامنا مشتاق احمد سبحانی