گلوکارہ کی وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلوکارہ ترانہ ترانہ پڑھتے پڑھتے گالی دیتی ہیں، جس پر وہ ترانہ پڑھنے کے دوران ہی معافی بھی مانگتی ہیں۔
شروع میں بچوں کو پرفیکٹ بنانا چاہتی تھی، ان پر گھڑ دوڑ سمیت تیراکی اور دوسری چیزیں سکھانے کے ساتھ ساتھ پڑھائی میں اچھے نمبرز لانے کے لیے دباؤ ڈالتی رہی، اداکارہ