اننیا پانڈے نے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ وہ بچپن سے ہی وی لاگنگ کی شوقین ہیں، وہ اپنے وی لاگز میں دن بھر کی تفصیلات ریکارڈ کرتی تھیں، لیکن کبھی انہیں شیئر نہیں کیا۔
آج کل کے زیادہ تر اداکاروں کی زندگی بہت تیز ہو چکی ہے، ان کے پاس ریہرسل کرنے کا کوئی تصور نہیں، وہ شوٹنگ سیٹ پر آتے ہیں، اسکرپٹ پڑھ کر شوٹنگ کراکر چلے جاتے ہیں، اداکارہ