لائف اسٹائل ’کبھی میں، کبھی تم‘ کے ہدایت کار نے میرا دو سال تک انتظار کیا، عماد عرفانی انہوں نے فہد مصطفیٰ کو اپنا ہیرو قرار دیتے ہوئے یہ بھی دعویٰ کیا کہ وہ انہیں دیکھ کر ہی اداکاری میں آئے۔
لائف اسٹائل ہانیہ عامر بھارت میں کام کیے بغیر وہاں ’سپر اسٹار‘ بن گئیں، نادیہ خان ہانیہ عامر خطے کی واحد اداکارہ ہیں جو اسکرین پر گلیمر کردار کیے بغیر ہی پاکستان، بنگلہ دیش اور بھارت میں 'سپر اسٹار' بنی ہیں، سینیئر اداکارہ
لائف اسٹائل صحیفہ جبار ’بصارت کے دھندلے پن‘ میں بھی مبتلا عام طور پر بصارت کا دھندلا پن نظر کی کمزوری، مختلف ادویات کے منفی اثر سمیت آنکھوں کی بیماریوں کی وجہ سے ہوتا ہے، تاہم اس کی دیگر وجوہات بھی ہوسکتی ہیں۔
لائف اسٹائل سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کرنے والوں کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی کروں گا، خلیل الرحمٰن قمر میں نے کبھی بھی خواتین کے خلاف بات نہیں کی، میں صرف دو نمبر خواتین کے لیے بولتا ہوں، خواتین میرا اور معاشرے کا فخر ہیں، ڈراما ساز
لائف اسٹائل ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ٹی وی چینلز پرکام کرنے والی خواتین سے متعلق گفتگو پر تنقید و تبصرے اگر مرد 20 منٹ تک ٹی وی چینل پر خبریں پڑھنے والی عورت کو میک اپ میں دیکھنے، دل اور دماغ میں ہلچل اٹھنے کے بعد بھی صبر کرتا ہے تو وہ گناہگار نہیں، مبلغ
لائف اسٹائل ایوارڈ کا وعدہ کرکے، امریکا بلاکر ایوارڈ نہیں دیا گیا، حنا دلپذیر جس ہوٹل میں ایوارڈز تقریب ہوئی، اسی ہوٹل کی لابی میرے مداحوں سے بھری ہوئی تھی، سب مجھ سے مل کر خوش ہوئے، اداکارہ
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین