لائف اسٹائل عمیر جسوال کی دوسری شادی کی افواہیں، شوبز شخصیات کی مبارک باد عمیر جسوال نے 7 اکتوبر کو انسٹاگرام پر اپنی عروسی لباس میں تصویر شیئر کی، جس میں انہیں دلہا کے روپ میں دیکھا جا سکتا ہے۔
لائف اسٹائل ڈرامے میں کام کی ہامی بھرنے سے قبل صبوراور سجل سے مشورہ کرتا ہوں، علی انصاری معاشرے میں ڈراموں میں دکھائی جانے والی برائیوں سے زیادہ برائیاں موجود ہیں اور انتہائی خراب مرد بھی سماج میں موجود ہیں، جنہیں ڈراموں میں نہیں دکھایا جا سکتا، اداکار
لائف اسٹائل عدنان سمیع خان کی والدہ انتقال کر گئیں نورین سمیع خان کے 1947 میں پیدا ہوئیں اور 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں، ان کی تدفین سے متعلق گلوکار نے کوئی معلومات فراہم نہیں کی۔
لائف اسٹائل ماڈل کرن اشفاق کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کرن اشفاق نے دسمبر 2023 میں سیاسی رہنما حمزہ علی چوہدری سے خاموشی سے دوسری شادی کی تھی۔
لائف اسٹائل ماضی میں لادین ہوگئی تھی، ذاکر نائیک کو سن کر دین کی طرف آئی، یشما گل یشما گل نے کراچی میں ذاکر نائیک کے پہلے خطاب کے دوران ان سے سوال کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ وہ ان کی تقریریں سن کر دین اسلام کی جانب راغب ہوئیں۔
لائف اسٹائل خوش زندگی گزار رہا ہوں، آغا علی نے دو سال بعد طلاق کی تصدیق کردی آغا علی اور حنا الطاف نے کچھ عرصہ تعلقات میں رہنے کے بعد مئی 2020 میں شادی کی تھی اور ان کی شادی محض 2 سال ہی چل سکی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین