لائف اسٹائل حمائمہ ملک کو ’ہیرا منڈی‘ اسٹائل اپنانا مہنگا پڑ گیا حمائمہ ملک نے انسٹاگرام پر مختصر دورانیے کی ویڈیو شیئر کی، جس میں انہیں بھارتی ویب سیریز 'ہیرا منڈی' کے کرداروں جیسے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔
لائف اسٹائل شوبز میں آنے سے قبل ایئر ہوسٹس تھی، ازیکا ڈینیئل ایئرہوسٹس کی ملازمت کے دوران فضائی سفر کرنے والے بعض افراد مجھے اپنا بزنس کارڈ دیتے تھے، ماڈل و اداکارہ
لائف اسٹائل اہلیہ کو منانے کے لیے پہلے اس کے بھائی سے دوستی کی، کرکٹر امام الحق امام الحق اور انمول محمود نے کچھ عرصہ تعلقات میں رہنے کے بعد نومبر 2023 میں شادی کی تھی۔
لائف اسٹائل میرے لیے بیٹا ہی ہمیشہ میرا پہلا بچہ رہے گا، زارا نور عباس زارا نور عباس کے پہلے بیٹے 2021 میں پیدائش کے دوران چل بسے تھے اور ماضی میں وہ اور ان کے شوہر اسد صدیقی اس پر بات کر چکے ہیں۔
لائف اسٹائل لڑکیوں کی سوچ ہی یہی ہوتی ہے کہ امیر لڑکا تلاش کرکے شادی کی جائے، نبیلہ مقصود میرا رویہ ملازمین اور اسٹاف کے ساتھ سخت ہوتا ہے، ہر چیز میں بہتری چاہتی ہوں، اس لیے ملازمین کے ساتھ بھی نرمی اختیار نہیں کرتی، میک اپ آرٹسٹ
لائف اسٹائل دلجیت دوسانجھ کی جانب سے کنسرٹ میں ہانیہ عامرکو اسٹیج پر بلانے کی ویڈیو وائرل پرفارمنس کے دوران دلجیت دوسانجھ کی نظر ہانیہ عامر پر پڑتی ہے، جس کے بعد وہ پرفارمنس کو روک کر اداکارہ کو اسٹیج پر آنے کی دعوت دیتے ہیں۔
لائف اسٹائل بھارت: غار سے ملے ضعیف شخص کی عمر واقعی 188 سال ہے؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ضعیف شخص سیارام بابا ہیں اور اپنی افسانوی کہانیوں کے لیے مشہور ہیں اور آزادانہ طور پر زندگی گزار رہے ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین