اگر میرے پاس بولی وڈ خانز کی فلموں جتنا بجٹ ہو، ان جیسی سہولیات ہوں اور ہمایوں سعید کے ساتھ ایکشن فلم بنائوں تو وہ تینوں خانز کو پیچھے چھوڑ دیں گے، فلم ساز
نازش جہانگیر نے بڑے ٹی وی چینلز اور اچھے ڈرامے کے تحت شوبز میں متعارف کرانے کا جھانسہ دے کر رقم اور گاڑی لوٹی، مجھ پر تشدد بھی کروایا، اداکار اسود ہارون