لائف اسٹائل ثنا جاوید کو بولڈ تصاویر شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا بعض افراد نے کمنٹس کرتے ہوئے لکھا کہ ثنا جاوید کرکٹر شعیب ملک سے شادی کے بعد مزید خوبصورت بن گئی ہیں۔
لائف اسٹائل شادی مارچ میں کی تھی، جویریہ عباسی کی وضاحت جویریہ عباسی نے دو دن قبل انسٹاگرام پر شادی کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی تھیں لیکن انہوں نے مزید کوئی وضاحت نہیں کی تھی۔
لائف اسٹائل پاکستان آنے سے اس لیے کتراتا رہا کہ مجھ پر ایجنٹ کا الزام لگا دیا جاتا، ذاکر نائیک میرے پاکستان جانے پر پابندی نہیں تھی اور نہ ہی کبھی پاکستان نے ویزا دینے سے انکار کیا، پاکستان میں ہر کوئی مجھے جانتا ہے، مبلغ
لائف اسٹائل لڑکی کو ذہنی پختگی اور مالی خودمختاری سے قبل شادی کرلینی چاہیے، صبا فیصل مرد اور عورت کا کوئی مقابلہ نہیں، خدا نے جس جنس کو برتر بنایا ہے، اس پر بحث نہیں، عورت کا اصل مقام، اصل جگہ اس کے شوہر کا گھر ہوتا ہے، اداکارہ
لائف اسٹائل طلاق ہونے پر مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑا، تمکنت منصور پریکٹیشنر ڈاکٹر ہوں، 23 سال کی عمر میں شادی کی، دو بچے ہونے کے بعد 10 سال تک رشتہ ازدواج کو نبھانے کی کوشش کی، اداکارہ
لائف اسٹائل دنیا پور پاکستانی تاریخ کا مہنگا ترین ڈراما ہے، رمشا خان، خوشحال خان دنیا پور کو 25 ستمبر سے گرین ٹی وی پر نشر کیا جائے گا، اس کی کہانی دنیا پور نامی افسانوی علاقے پر حکمرانی کے لیے جنگ لڑتے خاندانوں کے گرد گھومتی ہے۔
لائف اسٹائل مولانا طارق جمیل کی بال لگوانے کی ویڈیو وائرل ویڈیو وائرل ہوتے ہی عوام کی جانب سے ملا جلا رد عمل سامنے آیا ہے۔
لائف اسٹائل ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ بھارت میں بھی دھوم مچانے کو تیار یہ فلم ابتدائی طور پر دسمبر 2022 میں بھارت میں ریلیز ہونے والی تھی، تاہم، ریلیز کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا جس سے مداحوں کو کافی مایوسی ہوئی تھی۔
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی