سینیئر اداکارہ نے ڈرامے میں فہد مصطفیٰ کی جانب سے کی جانے والی اداکاری کو سراہتے ہوئے انہیں حقیقی اداکار قرار دیا اور کہا کہ انہوں نے کردار میں جان ڈالی۔
محسن عباس حیدر نے 2015 میں فاطمہ سہیل سہیل سے شادی کی تھی، جن سے انہیں 2019 میں ایک بیٹا ہوا، بعد ازاں ان پر اہلیہ نے گھریلو تشدد کے الزامات عائد کیے تھے، جن پر ان کی شادی ختم ہوئی۔
عائشہ عمر نے انسٹاگرام اسٹوری میں اپنی ہم شکل بھارتی سوشل میڈیا اسٹار ساکشی اگروال کی ڈانس ویڈیو کا اسکرین شاٹ شیئر کیا اور بتایا کہ وہ ویڈیو دیکھ کر حیران رہ گئیں۔