لائف اسٹائل ملالہ یوسف زئی کا پاکستانی فنکاروں کے ساتھ بھی فلمیں بنانے کا عندیہ حال ہی میں ملالہ یوسف زئی کی بطور پروڈیوسر پہلی ہولی وڈ دستاویزی فلم "دی لاسٹ آف دی سی ویمن“ کا ٹریلر بھی سامنے آیا تھا۔
لائف اسٹائل شوہر کو طلاق دینے والی دبئی کی شہزادی نے“طلاق“ نامی پرفیوم متعارف کرادیا شیخہ مہرہ نے اپنے برانڈ 'مہراسکم 1' کے بینر تلے "طلاق" یعنی (divorce) نامی پرفیوم متعارف کرایا ہے۔
لائف اسٹائل کیموتھراپی مکمل کرلیں، کینسر سے صحت یاب رہنا مقصد ہے، کیٹ مڈلٹن کیٹ مڈلٹن نے مارچ 2024 میں خود میں کینسر کی تشخیص کی تصدیق کی تھی، تاہم اب انہوں نے بتایا ہے کہ ان کی کیموتھراپی 9 ماہ تک چلی۔
لائف اسٹائل ہم پاکستان کا ’کپور‘ خاندان ہیں لیکن نیپوٹزم کو پروان نہیں چڑھاتے، مومل شیخ جیسے کپور خاندان والے بولتے ہیں کہ وہ "کپور" ہیں اور وہ نیپوٹزم کو پروان چڑھاتے ہیں ایسے ان کا خاندان نہیں کرتا، اداکارہ
لائف اسٹائل کوک اسٹوڈیو میں آج تک پسوڑی کے علاوہ کوئی اوریجنل گانا نہیں بنا، وارث بیگ آج تک مجھے کوک اسٹوڈیو میں پرفارمنس کی پیش کش نہیں ہوئی، میں نے گزشتہ 15 سال میں کوئی گانا ریلیز نہیں کیا، گلوکار
لائف اسٹائل آرز احمد نے بتایا تھا حبا بخاری حمل سے ہیں، نادیہ خان نادیہ خان نے ٹی وی شو میں کچھ دن قبل دعویٰ کیا تھا کہ حبا بخاری حمل سے ہیں اور انہوں نے اداکارہ اور ان کے شوہر آرز احمد کو مبارک باد بھی پیش کی تھی۔
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی