لائف اسٹائل یشما گل کو بیرون ملک بولڈ لباس میں سیر سپاٹوں کی ویڈیو پر تنقید کا سامنا یشما گل نے ترکیہ میں جینز پینٹ اور ٹی شرٹ میں سیر سپاٹے کرنے کی ویڈیو شیئر کی تو وہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا۔
لائف اسٹائل آغا علی اور حنا الطاف کے درمیان اب تعلق نہیں رہا، مدیحہ نقوی کا انکشاف حنا الطاف اور آغا علی نے مئی 2020 میں شادی کی تھی اور شادی کے بعد بھی دونوں متعدد منصوبوں میں ایک ساتھ کام کرتے دکھائی دیے۔
لائف اسٹائل شگفتہ اعجاز نے بیمار شوہر کی ہسپتال سے ویڈیو شیئر کردی ولاگ میں شگفتہ اعجاز نے بتایا کہ ان کے شوہر یحیٰی کی طبیعت کچھ دن قبل بہت خراب ہوگئی تھی، جس کے بعد انہیں ہسپتال داخل کرایا گیا۔
لائف اسٹائل شروع سے ہی شادی کرنا چاہتی تھی، اب ایک ہی بار شادی کروں گی، ریشم نہیں چاہتی کہ میری شادی ناکام ہو، وہ ٹوٹ جائے اور لوگ میرا مذاق اڑائیں، میں ساتھ نبھانےکے لیے شادی کرنا چاہتی ہوں، اداکارہ
لائف اسٹائل سندھ پولیس نے نمرہ خان کے مبینہ اغوا کا نوٹس لے لیا اداکارہ نے انسٹاگرام پر تقریبا 10 منٹ دورانے کی ویڈیو میں واقعے کی مکمل تفصیلات بتائیں اور اپنی اغوا کی کوشش پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔
لائف اسٹائل ’برزخ‘ کے معاملے پر ماریہ بی کے ساتھ ہوں، شوبز میں ہم جنس پرست لوگ موجود ہیں، خلیل الرحمٰن قمر 'برزخ' جیسی ویب سیریز اور ڈرامے ایجنڈے کے تحت بنائے جاتے ہیں، ایسے ڈرامے بنانے میں آلہ کار بننے والے اداکار، ہدایت کار اور لکھاری قابل مذمت ہیں۔
لائف اسٹائل مجھے اغوا کرنے کی کوشش کی گئی، نمرہ خان تین مسلح موٹرسائیکل سوار افراد میرے پاس آئے، پستول کے زور پر مجھے اغوا کرنے کی کوشش کی، اداکارہ
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی