لائف اسٹائل نیرج چوپڑا میرے بیٹے کا دوست، میرا بیٹا ہے، والدہ ارشد ندیم ارشد ندیم نے 8 اور 9 اگست کی درمیانی شب اولمپکس میں ریکارڈ تھرو کرکے پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل دلوایا تھا۔
لائف اسٹائل والدین کی لڑائی دیکھ کر انہیں الگ ہونے کا کہتی رہتی تھی، بیٹی بشریٰ انصاری لوگوں کا میرے پہلے شوہر اقبال انصاری کے رویوں سے متعلق کچھ پتا نہیں، کیوں کہ کبھی میں نے سابق شوہر پر بات ہی نہیں کی، اداکارہ
لائف اسٹائل شہریار منور اور ماہین صدیقی کے تعلق پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے دونوں کی جانب سے سالگرہ پارٹی منانے اور ایک دوسرے کے لیے "جان" جیسے الفاظ استعمال کرنے پر سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر وائرل ہوگئیں
لائف اسٹائل سائیکالوجیکل تھرلر فلم ”لیچ“ ریلیز ”لیچ“ کو پاکستان کے علاوہ امریکا، برطانیہ، متحدہ عرب امارات، آسٹریلیا اور کینیڈا سمیت دیگر ممالک میں بھی ریلیز کیا گیا ہے۔
لائف اسٹائل رشتے بناتے وقت لوگوں کو پہلے جہنم، پھر جنت دکھاتی ہوں، متھیرا 14 سال کی عمر سے والد سے بات کرنا بند کی تھی، ان کے انتقال تک ان سے بات نہیں کی، والد چند سال قبل فوت ہوگئے تھے، اداکارہ
لائف اسٹائل چیزیں برداشت سے باہر ہوئیں تو طلاق لی، اچھا شخص ملا تو دوسری شادی کروں گی، صائمہ قریشی شوہر کو متعدد مواقع دیے، شادی کو کامیاب کرنے کی کوشش بھی کی لیکن غلط چیزیں بار بار ہونے لگیں تو رشتہ ختم کیا، اداکارہ
لائف اسٹائل ’اپنی والدہ کا ہی نہیں ہمارا سر بھی فخر سے بلند کردیا‘ اداکار ارشد ندیم کی جیت پر خوش اولمپکس 2024 میں پاکستان کے ارشد ندیم نے ریکارڈ تھرو کر کے سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے، جبکہ بھارتی مخالف دوسرے نمبر پر جگہ بنایا پایا ہے۔
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی