لائف اسٹائل ’برزخ‘ معاشرے کی عکاسی، ملک میں ہم جنس پرستی، بچے بازی ہو رہی ہے، روبینہ اشرف ملک بھر میں آج بھی ٹرک ڈرائیور کہیں رات گزارتے ہیں تو وہ وہاں ہوٹل کا کمرہ اور بسترا لینے کے ساتھ بچہ بھی مانگتے ہیں,، اداکارہ
لائف اسٹائل ’بنگلہ دیش آزاد ہوگیا‘، بنگالی شوبز شخصیات حسینہ واجد کی حکومت گرنے پر خوش زیادہ تر شوبز شخصیات نے ملک کے قومی پرچم کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے شیخ حسینہ واجد کے دور کے خاتمے پر اظہار مسرت کرتے ہوئے ان کے دور کو آمریت قرار دیا۔
لائف اسٹائل ٹیسٹوسٹیرون کا لیول زیادہ ہونے کے باوجود مکمل عورت ہوں، اشنا شاہ مجھ سمیت ملک کی بہت ساری خواتین 'پولی سسٹک اووری سنڈروم' (پی سی ایس او) کا شکار ہیں، جس وجہ سے ان میں ٹیسٹرون سٹیرون کی سطح زیادہ ہوتی ہے، اداکارہ
لائف اسٹائل عمرے سے قبل پرفارمنس اور بعد میں بولڈ لباس پہننے پر آئمہ بیگ کو تنقید کا سامنا زیادہ تر صارفین نے انہیں عمرے سے قبل میوزیکل کنسرٹ اور بعد ازاں بولڈ لباس پہن کر سعودیہ سے روانہ ہونے پر آڑے ہاتھوں لیا۔
لائف اسٹائل ٹک ٹاک بناتے بناتے کام کی پیش کش ہوئی، کمزور کہانی کے باعث فلم ناکام ہوئی، جنت مرزا سید نور نے جنت مرزا کے ہمراہ 2022 میں پنجابی فلم تیرے باجرے دی راکھی کی تھی، جس میں صائمہ نور نے ٹک ٹاکر کی والدہ کا کردار ادا کیا تھا۔
لائف اسٹائل صرف پاکستان میں ہی گوری اور سائز زیرو ہیروئن چاہیے ہوتی ہے، متھیرا پاکستان میں لڑکوں اور لڑکیوں کا ایک ہی مقصد شادی کرنا ہوتا ہے اور انہیں کیریئر کی کوئی فکر نہیں ہوتی، ماڈل
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی