لائف اسٹائل آئمہ بیگ کی جدہ میں شاندار پرفارمنس کی ویڈیوز وائرل سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں آئمہ بیگ کو اپنے مقبول گانوں پر شاندار پرفارمنس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
لائف اسٹائل حیران ہوں شان نے بیٹی کو فلم انڈسٹری میں کام کی اجازت کیسے دی؟ بہن شان شاہد نے میرے شوبز میں کام کرنے کے مخالف تھے، وہ مجھے ماڈلنگ تک کی اجازت نہ دیتے تھے، بہن زرقا شاہد
لائف اسٹائل ’برزخ‘ کی چوتھی اور پانچویں قسط بھی ریلیز، لوگوں نے دیکھنا کم کردیا ویب سیریز میں ہم جنس پرست کرداروں کو دکھائے جانے کے بعد شائقین نے اسے یوٹیوب پر دیکھنا کم کردیا، چار قسطوں کو 20 لاکھ بار بھی نہیں دیکھا گیا۔
لائف اسٹائل تین دہائیوں تک کام کرنے کے باوجود حکومتی ایوارڈ نہیں ملا، ریمبو کا شکوہ آج کل کے دور میں ایوارڈز بھی دعا سلام سے ملتے ہیں، ایسا کوئی ایوارڈ نہیں چاہیے جو دعا سلام سے ملے، اداکار
لائف اسٹائل اداکارہ عروبہ مرزا نے منگنی ختم ہونے کی تصدیق کردی عروبہ مرزا نے 2022 میں حارث سلیمان سے شاندار تقریبات کے دوران منگنی کی تھی، اس وقت سوشل میڈیا میں خبریں تھیں کہ اداکارہ نے شادی کی ہے۔
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی