لائف اسٹائل سونیا حسین والد سے محبت اور ان کی شفقت پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں پہلی بار والد کو فون پر آئی لو یو بولا تو والد رو پڑے اور میں فون پر ان کی سسکیوں کی آوازیں سن رہی تھیں، اداکارہ
لائف اسٹائل شاہ رخ خان کے ساتھ فلموں میں کام کرنے سے انکار کرچکی ہوں، تبو تبو اور شاہ رخ خان کو فلموں میں کام کرتے ہوئے تین دہائیاں ہو چکی ہیں لیکن دونوں نے کسی بھی فلم میں مرکزی ہیرو یا ہیروئن کے طور پر ایک ساتھ کام نہیں کیا۔
لائف اسٹائل سجل علی پربھاس کے ساتھ فلم میں کاسٹ، بھارتی میڈیا سجل علی پہلے بھی 2017 کی بولی وڈ فلم موم میں کام کر چکی ہیں، اب سات سال بعد ان کی دوبارہ بھارتی فلم انڈسٹری میں واپسی کی خبریں ہیں۔
لائف اسٹائل محمد شامی نے ثانیہ مرزا سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی محمد شامی اور ثانیہ مرزا کے درمیان شادی کی افواہیں جون 2024 سے ہیں، تاہم اب پہلی بار کرکٹر نے اس پر وضاحت کی ہے۔
پاکستان لاہور: خلیل الرحمٰن قمرکو ہنی ٹریپ کرنے والی ملزمہ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور جوڈیشل مجسٹریٹ نبیلہ عامر نے پولیس کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے دیگر 11 ملزمان کو شناخت پریڈ پر جیل بھیج دیا۔
لائف اسٹائل فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد علیزہ سلطان کا لڑکیوں کو مشورہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں علیزہ سلطان جلدی میں شادی کرنے والی لڑکیوں کو ہنستے ہوئے مشورہ دیتی دکھائی دیتی ہیں۔
لائف اسٹائل خلیل الرحمٰن قمر کا خواتین کی جانب سے اغوا کی خواہش کا پرانا بیان وائرل ڈراما ساز کی پرانی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد لوگوں نے تبصرے کرتے ہوئے لکھا کہ خلیل الرحمٰن قمر کی دیرینہ خواہش پوری ہوئی۔
Zahid Hussain 26ویں کے بعد 27ویں ترمیم؟ ’نئے چیف جسٹس کو آئین کے دفاع کی ایک طویل جنگ لڑنی ہے ’ زاہد حسین
Abbas Nasir ایران-اسرائیل کشیدگی: کیا واقعی اسرائیل کے حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں تھا؟ عباس ناصر