لائف اسٹائل ہمایوں سعید نے شادی شدہ خاتون سے شادی کی جو پہلے ہی بیٹی کی ماں تھیں، ہدایت کار کا دعویٰ ہدایت کار سکندر شاہ کی جانب سے ہمایوں سعید اور ان کی اہلیہ کی ذاتی زندگی سے متعلق کیے گئے دعووں پر فوری طور پر اداکار نے کوئی رد عمل نہیں دیا۔
لائف اسٹائل بھارت ہمارے ڈرامے اور فلمیں نہیں خرید رہا، ہم کیوں ان کی فلمیں چلائیں، نبیل ظفر انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ وہ آج تک کام کے سلسلے میں بھارت نہیں گئے، ساتھ ہی کہا کہ اداکار کہیں بھی جاکر کام کر سکتے ہیں۔
لائف اسٹائل کیریئر کے آغاز میں ناک کی سرجری کرانے کا مشورہ دیا گیا، مریم نفیس شزروع سے ہی سائنوسائٹس کا مسئلہ ہے، اس لیے کبھی کبھار میری ناک بڑی دکھائی دیتی ہے، اس لیے لوگوں نے سرجری کرانے کا مشورہ دیا تھا، اداکارہ
لائف اسٹائل بجلی کا بل ہزاروں روپے آنے پر سینیئر اداکار راشد محمود اپنی موت کے خواہاں کئی سال سے بیمار اور بے روزگار ہوں، اتنے پیسے کہاں سے لاؤں گا، یا خدا مجھے اٹھالے، اداکار کی ویڈیو وائرل
لائف اسٹائل یہ تو اجے فتح علی خان ہیں، گلوکار کی پرانی ویڈیو وائرل ہونے پر مداحوں کا رد عمل راحت فتح علی خان کی جانب سے گائے گئے گانے تیری نظر نے محبتوں کا گلاب کھلا دیا دل میں، کی ویڈیو میں انہیں بھارتی اداکار سے مشابہ دیکھا جا سکتا ہے۔
Maleeha Lodhi مقبوضہ کشمیر کے انتخابات بھارتی پالیسیز کے خلاف کشمیری مزاحمت کی آواز کیسے بن سکتے ہیں؟ ملیحہ لودھی