صحت عام افراد کے مقابلے پولیس اہلکاروں میں ذہنی امراض کا خطرہ دگنا، تحقیق دماغی چوٹیں لگنے یا پھر پی ایس ٹی ڈی میں مبتلا ہونے سے پولیس اہلکاروں کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے جب کہ اہلکاروں میں دیگر پیچیدگیاں ہونے کا امکان بھی بڑھ جاتا ہے، ماہرین