دنیا برطانیہ میں 4 ماہ کے دوران منکی پاکس کے ’کلیڈ ایل بی‘ ویرینٹ کا آٹھواں کیس رپورٹ مریض حال ہی میں یوگینڈا سے واپس آیا تھا جہاں اس قسم کی کمیونٹی ٹرانسمیشن دیکھی جا رہی ہے، تاہم اس کا انگلینڈ میں شناخت پچھلے کیسز سے تعلق نہیں، حکام