پاکستان ’دنیا میں ہیپاٹائٹس سی کے سب سے زیادہ کیسز پاکستان میں ہیں‘ کارروائی نہیں کی تو پاکستان کو 2035 تک ہیپاٹائٹس سی کے ایک کروڑ 10 لاکھ سے زائد کیسز کا سامنا کرنا پڑے گا، ایک لاکھ 30 ہزار اموات ہوں گی، وزیر اعظم کے رابطہ کار برائے صحت