صحت صبح کے وقت کافی پینا زیادہ فائدہ مند ماضی میں کی جانے والی متعدد تحقیقات میں بتایا جا چکا ہے کہ کافی پینے سے ذیابیطس، امراض قلب اور فالج جیسی پیچیدگیوں کے خطرات کم ہوسکتے ہیں۔