صحت فائبر سے بھرپور غذائیں آنتوں اور غذائی نالی کی بیماریوں سے بچانے میں مددگار جو افراد فائبر سے بھرپور غذائیں (سبزیاں، دالیں اور پھل) استعمال نہیں کرتے، ان کی آنتوں میں (Enterobacteriaceae) نامی بیکٹیریا بڑھ جاتا ہے، ماہرین