صحت ایک سگریٹ پینے سے مرد کی زندگی 20، خاتون کی 22 منٹ کم ہونے کا انکشاف تحقیق سے یہ بھی معلوم ہوا کہ سگریٹ پینےسے مرد اور خواتین کی زندگی میں مختلف فرق پڑ سکتا ہے اور خواتین کی زندگی مرد حضرات کے مقابلے زیادہ کم ہو سکتی ہے۔