صحت امراض قلب اور فالج کا سبب بننے والے برے کولیسٹرول کو سمجھنے میں پیش رفت ماہرین ایک نئی مائکرواسکوپ ٹیکنالوجی کی مدد سے برے کولیسٹرول اور اس کے مالیکیول کو سمجھنے میں کامیاب ہوگئے۔