پاکستان ملک میں پولیو کا ایک اور کیس ڈیرہ اسمٰعیل خان سے رپورٹ رواں برس خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان سے پولیو کے 10 کیس رپورٹ ہو چکے ہیں جبکہ ملک بھر میں متاثرہ بچوں کی تعداد 68 تک جاپہنچی ہے۔