صحت ہیپاٹائٹس بی کے نئے طریقہ علاج کی آزمائش کے حوصلہ کن نتائج جگر کی سوجن یا سوزش کو ہیپاٹائٹس کہتے ہیں، یہ بیماری جگر کے کام کرنے کی صلاحیت کو متاثر کرتی ہے۔
پاکستان ’رواں برس رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز میں 60 فیصد بچوں کو کوئی ویکسین نہیں لگی‘ متاثرہ مریضوں کو ویکسین نہ لگنے سے مرض کی شدت بھی دیکھنے میں آئی، قومی پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات و پولیو پروگرام کے اجلاس میں انکشاف
دنیا آبادی میں اضافے کے لیے ٹوکیو میں صرف 4 دن کام کی تجویز جاپان کا شمار دنیا کے ان چند ممالک میں ہوتا ہے، جہاں شرح پیدائش انتہائی کم ہے، ساتھ ہی وہاں سب سے زیادہ ضعیف العمر افراد بھی بستے ہیں۔
پاکستان ایڈز پھیلنے کا معاملہ: نشتر ہسپتال ملتان کے ڈاکٹرز کی معطلی کےخلاف جمعہ کو ہڑتال کا اعلان ہفتے کو ملتان میں ڈاکٹر کنونشن ہوگا جس میں پنجاب بھر کیلئے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، سینئر عہدیدار پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ڈاکٹر مسعود الرؤف ہراج کی نیوز کانفرنس
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: شاہینوں کو پروٹیز کے دیس میں بڑے چیلنج کا سامنا مشتاق احمد سبحانی