صحت دن میں مسلسل غنودگی کا سامنا کرنے والے افراد میں ڈیمینشیا ہونے کا خطرہ دماغی تنزلی کو ویسے بھی زائد العمر افراد کی بیماری قرار دیا جاتا ہے اور اس بیماری میں مبتلا ہونے کی علامات کئی سال قبل سامنے آنا شروع ہوجاتی ہیں۔